حضرات معصومین علیهم السلام کے منتخب اخلاق کے نمونے (1)



استاد محمود عقّاد نے ”فاطمة و الفاطمیون“ کے نام سے ایک کتاب تالیف کی جس میں فاطمیوں کی حکومت کے بارے میں تفصیل بیان کی۔

جامع الازہر (جو کہ اھل سنت کی سب سے بڑی یونیورسٹی ھے) کی بنیاد مصری فاطمیوں نے حضرت زہرا سلام الله علیہا کی یاد میں رکھی۔

 

۲۔ نظری پھلوی

نظری پھلو میں بھی حضرت فاطمہ زہرا سلام الله علیہا کا حضور وسیع اور روشن ھے اور اس کی دو وجوہات ھیں:

ایک آپ کی باقی رہنے والی تعلیمات اور احادیث ھیں۔

دوسرے آپ کے سلسلہ میں ھونے والی تحقیقات ھیں۔

اس سلسلہ میں جس چیز کی طرف مزید توجہ کی ضرورت ھے وہ یہ ھے کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام الله علیہا کی بے انتہا عظمتوں کے سلسلہ میں ھونے والی تحقیقات ہر مذہب و ملت اور زمان و مکان سے بالاتر ھے ، حضرت فاطمہ زہرا سلام الله علیہا کی عظمت نے ہر زمانہ میں اور ہر مقام پر تمام انسانوں کی عقلوں کو مسخر کرلیا ھے۔

کتاب ”فاطمة الزہراء“[86]  Ú©Û’ موٴلف Ù†Û’ Û´Û´/ قلمی کتابوں Ú©Û’ نام لئے ھیں جو گزشتہ زمانہ سے اس وقت تک مختلف مذہب Ú©Û’ علماء اور محققین Ù†Û’ Ù„Ú©Ú¾ÛŒ ھیں اسی طرح Û²Û¹/ مطبوعہ کتابوں کا تذکرہ کیا Ú¾Û’ جو بی بی دو عالم Ú©Û’ سلسلہ میں تالیف ھونے والی بے شمار کتابوں کا ایک حصہ Ú¾Û’Û”

موصوف Ú©ÛŒ کتاب  Û±Û´Û°Û°Ú¾ مطابق  Û±Û¹Û¸Û°Ø¡ میں تالیف ھوئی Ú¾Û’ØŒ اس زمانہ سے آج تک حضرت فاطمہ زہرا سلام الله علیہا Ú©Û’ سلسلہ میں بہت زیادہ کتابیں تالیف Ú¾ÙˆÚ†Ú©ÛŒ ھیں جن Ú©Û’ پیش نظر یہ دعویٰ کیا جاسکتا Ú¾Û’ کہ ان کتابوں Ú©ÛŒ تعداد ان سے کھیں زیادہ Ú¾Û’ جو اس (موصوف Ú©Û’) زمانہ تک Ù„Ú©Ú¾ÛŒ گئی ھیں، خود مذکورہ موٴلف Ù†Û’ تین سو مدارک Ùˆ مآخذ کا ذکر کیا Ú¾Û’ جن میں حضرت فاطمہ زہرا سلام الله علیہا Ú©ÛŒ سوانح حیات موجود Ú¾Û’Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 next