حضرات معصومین علیهم السلام کے منتخب اخلاق کے نمونے (1)



ثقة الاسلام علامہ کلینی (علیہ الرحمہ) حضرت امام صادق اور امام باقر علیھما السلام سے نقل کرتے ھیں کہ جناب فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)نے درج ذیل باغوں کی وصیت کی:

”العوان، الدلال، البرقة، المثبب، الحسنی، الصافیة، ومالامّ ابراھیم۔“[95]

حضرت فاطمہ زہرا  (ع)Ú©Û’ سلسلہ میں مشھور دانشوروں Ú©Û’ اقوال

# زین العرب ، شرح المصابیح سے نقل کرتے ھوئے رقمطراز ھیں:

جناب فاطمہ ، کا بتول (پاکیزہ) نام ھوگیا کیونکہ فضیلت و دیانت اور نسل کے لحاظ سے عورتوں میں کوئی بھی عورت آپ کے ھم پلّہ نہ ھوسکی۔

# المناقب سے نقل کرتے ھوئے جناب ہروی لکھتے ھیں:

جناب فاطمہ، کا نام (یعنی منقطع) نام پڑا کیونکہ آپ کی کوئی نظیر نھیں ھے۔

# کمال الدین محمد بن طلحہ شافعی لکھتے ھیں:

( جناب فاطمہ زہرا سلام الله علیہا) منصوص عظیم الشان فضیلتیں رکھتی ھیں جو صرف انھیں سے مخصوص ھیں، اور ایسے فضائل و کمالات سے آراستہ ھیں جن کا بیان احادیث نبوی میں آیا ھے، اور ایسے صفات سے ممتاز ھوئیں کہ بڑی بڑی گرانقدر ہستیاں ان صفات میں سے کسی ایک کو بھی حاصل کرنے کے لئے آپس میں رقابت کرتی ھیں

# شمس الدین محمد بن احمد بن عثمان ذہبی تحریر کرتے ھیں:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 next