حضرات معصومین علیهم السلام کے منتخب اخلاق کے نمونے (1)



اور تم Ù†Û’ جو یہ کہا کہ میں Ù†Û’ کوتاھی Ú©ÛŒ Ú¾Û’ میں خود اس سلسلے میں زیادہ ڈرتا ھوں، لیکن تمہارا یہ کہنا کہ حق ان Ú©Û’ لئے سخت Ú¾Û’ اور اسی وجہ سے وہ Ú¾Ù… سے جدا ھوئے ھیں تو خداوندعالم جانتا Ú¾Û’ کہ وہ ظلم Ùˆ ستم Ú©ÛŒ وجہ سے Ú¾Ù… سے الگ نھیں ھوئے ھیں اور (یہاں سے جاکر) عدل Ùˆ انصاف Ú©Û’ دامن میں پناہ نھیں  Ù„ÛŒ Ú¾Û’Û”

انھوں نے پست دنیا کا مال و دولت حاصل کرنے کے لئے ھم کو چھوڑا ھے وہ دنیا جو ان کے ہاتھ سے نکلنے والی ھے اور سرانجام اس کو چھوڑنا ھی ھوگا اور قیامت کے دن ان سے سوال کیا جائے گا کہ ان کے کارنامے دنیا کے لئے تھے یا خدا کے لئے!!

لیکن تمہارا یہ کہنا کہ بیت المال اور (جنگی) غنائم سے ان کو نھیں دیتے اور لوگوں کو مال و دولت اور بخشش کے ذریعہ اپنی طرف رغبت نھیں دلاتے، ھم بیت المال سے ان کے حق سے زیادہ نھیں دے سکتے، کیونکہ خداوندعالم فرماتا ھے:

”اکثر چھوٹے چھوٹے گروہ بڑی بڑی جماعتوں پر حکم خدا سے غالب آجاتے ھیں اور الله صبر کرنے والوں کے ساتھ ھے ۔“[55]

خداوندعالم نے حضرت محمد مصطفی (صلی الله علیه و آله و سلم) کو اکیلے مبعوث برسالت کیا، ان کے ساتھ چند ھی اصحاب تھے لیکن بعد میں ان کی تعداد میں اضافہ ھوتا گیا اور آپ کے پیروکار جو پھلے ذلیل و خوار تھے ان کو عزت دی اور اگر خداوندعالم چاھے گا تو اس سلسلہ میں ھماری بھی مدد کرے گا، مشکلوں کو دور کردے گا اور غموں کو آسان فرمائے گا۔ میں رضائے الٰھی کے سلسلہ میں تمہارے نظریہ کو قبول کرتا ھوں تم میرے نزدیک سب سے زیادہ امین، سب سے زیادہ خیرخواہ اور سب سے زیادہ میرے قابل اعتماد ھو، انشاء الله۔[56]

بیت المال کے خرچ میں بہت زیادہ احتیاط

ایک رات حضرت علی علیہ السلام بیت المال میں پہنچے اور تقسیم بیت المال کے حساب و کتاب میں مشغول ھوئے، ایک مدت کے بعد طلحہ و زبیر بھی آپ کی خدمت میں حاضر ھوئے، آپ نے اپنے سامنے موجود چراغ کو گُل کردیا اور فرمایا ان کے گھر سے دوسرا چراغ لایا جائے۔ طلحہ و زبیر نے اس کام کی وجہ معلوم کی تو امام علی علیہ السلام نے جواب دیا: چراغ میں بیت المال کا تیل تھا، مناسب نھیں ھے کہ اس کی روشنی میں تم لوگوں سے گفتگو کروں![57]

پُرانا لباس

ہارون بن عنترہ نے اپنے باپ سے روایت کی ھے کہ اس نے کہا: ”خُوَرنَق“ نامی علاقہ میں حضرت علی (علیہ السلام) کی خدمت میں حاضر ھوا، آپ ایک پُرانا اونی لباس پہنے ھوئے تھے، لیکن اس میں (سردی کی وجہ سے) کانپ رھے تھے! میں نے عرض کی: یا امیر الموٴمنین ! خداوندعالم نے آپ اور آپ کے اھل خانہ کے لئے دوسروں کی طرح بیت المال سے ایک حق قرار دیا ھے تو پھر آپ اپنے ساتھ ایسا سلوک کرتے ھیں! امام علی علیہ السلام نے فرمایا: خدا کی قسم میں تمہارے مال سے ذرا بھی کم نھیںکرتا، اور یہ وھی لباس ھے جو مدینہ میں اپنے گھر سے پہنے ھوئے ھوں اور اس کے علاوہ میرے پاس کوئی لباس نھیں ھے۔[58]

مال و دولت سے بے رغبتی



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 next