آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ اول)



”اذا توضافی حال ضیق الوقت عن الوضوء“

”یعنی اگر کسی نے نماز کے تنگ وقت میں وضو کیا“ اگر نماز ادا کرنے کے ارادہ سے وضو کیا ہے تو نماز باطل ہے اور اگر کسی دوسرے مقصد کے تحت وضو کیا ہے تو نماز صحیح ہے ۔

اور اس جملہ کے مقصد کو نہ سمجھ سکا ۔

”یکفی استمرارالقصد بقاء قصدنوع السفر وان عدل عن الشخص الخاص“

”استمرار قصد میں نوع سفر کا قصد کافی ہے اگرچہ کوئی شخص اس قصد سے عدول کرلے“

اور نہ اس جملہ کا مقصد سمجھ سکا ۔

”فلواحدث بالاصغر اثناء الغسل اتمہ وتوضاء“

اگر غسل کے دور ان حدث اصغر صادر جائے تو غسل کو پورا کرلے اور وضو بھی کرے،لیکن احتیاط ترک نہ ہو یعنی مافی الذمہ کی نیت کے ساتھ بقیہ غسل ”بقصد ماعلیہ من التمام اوالاتمام“کرے اور وضو بھی کرلے ۔

اور نہ اس جملہ کے معنی سمجھ سکا ۔

”مناط ا لجھرو الاخفات الصدق العرفی“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 next