آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ اول)



غسل کی آنے والی بحث میں، آپ کو بتاؤں گا کہ غسل کس طرح کرنا چاہیے ۔

نفاس پر گفتگو

میرے والد صاحب نے فرمایا کہ بیٹا میں آج تم سے نفاس کے سلسلے میں گفتگو کروںگا ۔

سوال: نفاس سے آپ کی کیا مراد ہے؟

جواب: جب عورت ولادت کے وقت یا ولاوت کے بعد، ولادت ہی کے سبب سے خون دیکھتی ہے، اس وقت ہم اس عورت کا نام نفساء رکھتے ہیں ۔

سوال: نفاس کتنے دن رہتا ہے؟

جواب: زیادہ سے زیادہ دس روز۔

سوال: کم سے کم کتنا؟

جواب: کم کی کوئی مدت نہیں کبھی ایک منٹ بھی رہتا ہے اور کبھی اس سے بھی کم ۔

سوال: کیا عورتوں کےدرمیان نفاس مختلف ہوتا ہے؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 next