آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ اول)



سوال: جب زمین پیشاب سے نجس ہوجائے اور سورج اس پر چمک کراس کو خشک کردے تو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب: زمین پاک ہوجائے گی بشرطیکہ اس پر پیشاب کا رنگ باقی نہ رہے ۔

سوال: کنکری ۔ خاک ۔ کیچڑ اور پتھر وغیرہ جو زمین کے جزو شمار ہوتے ہیں،اگر پیشاب سے نجس ہوجائیں اور سورج ان کو خشک کردے پھر اس کا کیاحکم ہے؟

جواب: اگر اس طرح ہے تو پاک ہوجائیں گے ۔

سوال: وہ بانس جو زمین اورگھروں میں گڑے ہوتے ہیں اگر وہ نجس ہوجائیںتو ان کا کیا حکم ہے؟

جواب: ان کا حکم زمین والا حکم نہیں ہے، پس سورج ان کو پاک نہیں کرے گا ۔

 

(۳)تیسرا مطہر

انسان کے جسم کے اندرونی حصہ سے اور حیوان کے جسم سےعین نجاست کا زائل ہوجانا ۔

سوال: محترم ابا جان، اس بارے میں ذرا مجھے مشال دے کر سمجھائیے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 next