آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ اول)



جواب: نفاس والی عورتوں تین قسمیں ہیں اور ان میں ہر ایک کا مخصوص حکم ہے وہ یہ ہے کہ جس کا خون دس دن سےزیادہ تجاوز نہیں کرتا ۔

سوال: اس کا حکم کیا ہے ۔؟

جواب: یہ تمام خون نفاس شمار کیا جائے گا ۔

سوال: جس کا خون دس دن سے زیادہ تجاوز کرجائے اور وہ عورت حیض میں عادت عددیہ والی ہے مثلاًحیض میں اس کی عادت ہر مہینہ پانچ دن ہے ۔

اس کا حکم کیا ہے؟

جواب: وہ اپنی عادت کی مدت کو نفاس قراردے گی، جیسا کہ ہم نے گذشتہ مثال میں پانچ دن بتائے ہیں وہ ان پانچ دنوں کو نفاس قرار دے گی ۔

سوال: باقی دوسرے ایام کا کیا ہوگا ۔؟

جواب: وہ باقی ایام استحاضہ قراردے گی ۔

سوال: جس کے خون نکلنے کا زمانہ دس دن سے زیادہ ہو اور حیض میں اس کی کوئی عادت متعین نہ بھی ہو تو پھر اس کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: وہ دس دن کی مدت کو نفاس قراردے گی ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 next