آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ اول)



(۱) اس کے لیے نماز واجب اور نماز مستحب کا پڑھنا صحیح نہیں ہے

(۲) حیض کے دنوں میں جو نمازیں چھوٹ گئی ہیں ان کی قضا نہیں ہے ۔

(۳) روزہ رکھنا درست نہیں ہے ۔

(۴) حیض کی حالت میں ماہ رمضان میں جو روزے چھوٹ گئے ہیں ان کی قضا کرے؟

(اور اسی طرح وقت معین میں نذر کیا ہوا روزہ کی قضا بجالائے ۔“

(۵) ایسی حالت میں حج کا طواف کرنا چاہے واجب ہویا مستحب صحیح نہیں ہے ۔

(۶) حیض کی حالت میں عورت کو طلاق دینا صحیح نہیں ہے، مگر چند جگہوں پر چھوٹ ہے ۔

(۷) خون کے دنوں میں اس سے مقاربت کرنا حرام ہے؟البتہ شرمگاہ کو پاک کرنے کے بعد ۔

(۸) اس عورت پر ہر وہ چیز حرام ہے جو مجنب پر حرام ہے(جنابت کی بحث میں دیکھئے)

(۹) جب حیض کا زمانہ ختم ہوجائے تو اس پر نماز کےلیے غسل کرنا واجب ہے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 next