آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ اول)



اول:

مادہ منویہ کے نکلنے سے، چاہے وہ جنسی فعل کے ذریعہ نکلے، یا احتلام کی بناپر یا کسی پوشیدہ عادت وغیرہ کی بناپر نکلے ۔

سوال: مادہ منویہ کی صفات وعلامات کیا ہیں؟

جواب: غلیظ، چپک دار مادہ ہوتاہے، اس کی بو، خمیر کے گندھے آٹے کی بوکی طرح ہوتی ہے، سفید رنگ کبھی اس کا رنگ زردیا سرخی مائل ہوتا ہے،اکثر بلوغ کے بعد شہوت جنسیہ کی بناپر اچھل کر اور جسم میں سستی پیدا کرنے کے ساتھ نکلتاہے ۔

سوال: اور جب شک پیدا ہوجائے کہ یہ چپک دار مادہ آیا مادہ منویہ ہے یا دوسرے مادوں میں سے کوئی مادہ ہے تو اس وقت اس کا کیا حکم ہے ۔؟

جواب: میں آپ کو تین علامتیں بتاتاہوں، جب یہ تین علامتیں جمع ہوجائیں تو اس وقت وہ مادہ منویہ ہوگا وہ علامات یہ ہیں:

۱۔شہوت کے ساتھ نکلنا

۲۔اچھل کر نکلنا

۳۔ جسم کاست پڑجانا

مریض میں صرف شہوت کافی ہے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 next