آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ اول)



جواب: کم ازکم خون حیض تین دن کے درمیان میں دوراتیں، اور زیادہ سے زیادہ دس دن جاری رہتا ہے ۔

سوال: اور اگر تین روزسے کم آئے یا درمیان میں منقطع ہوجائے تو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب: تو یہ خون حیض نہیں ہے ۔

سوال: اور اگر دس روز سے زیادہ ہوجائے؟

جواب: جواب: حیض دس روزسے زیادہ نہیں ہوتا ۔

سوال: اوراگر حیض کی مدت تمام ہوجائے اور عورت پاک ہوجائے، پھر سات روزبعد دوبارہ خون آجائے تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب: یہ خون، خون حیض نہیں ہے کیونکہ دو حیضوں کے درمیان مدت کبھی دس روز سے کم نہیں ہو تی ۔

سوال: عورت اپنے آپ کو حائض کب شمار کرے گی؟

جواب: جب خون اس کی عادت کے زمانہ میں آئے، یازمانہ عادت سے کچھ وقت پہلے آئے جیسے ایک روزیا دو روز پہلے خون آئے تو عورت اپنے آپ کو حائض سمجھے گی ۔

سوال: عورت صاحب عادت وقتیہ کس طرح ہوگی ؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 next