آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ اول)



 

۱۰۔ نجاست کھانے والے حیوان کا پسینہ

یہی دس چیزیں ہیں جو ذاتاًاور طبیعتاً نجس ہیں ۔ اور جو گیلی اور مرطوب چیز ان سے مس ہوتی ہے وہ نجس ہوجاتی ہے ۔

سوال: اگر ان دونوں کے درمیان رطوبت ونمی نہ ہوتو؟

جواب: اگر رطوبت یا گیلاپن نہیں ہے تو پھرنجس نہیں ہوگی، اس لیے کہ سوکھے پن میں یا ہلکی سی ترواٹ میں نجاست میں کبھی منتقل نہیں ہوتی ۔

سوال: جن حیوانات کا گوشت حلال ہے جیسے، گائے، بھیڑ، مرغ، اور مختلف پرندے وغیرہ کیا یہ پاک ہیں یا نجس؟

جواب: پاک ہیں ۔

سوال: چمگادڑ کے فضلات (پیشاب وپاخانہ)؟

جواب: پاک ہیں ۔

سوال: مردار کے بال، اون، ناخن، سینگ، ہڈیاں، دانت، چونچ اور پنچے وغیرہ پاک ہیں یا نجس؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 next