آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ اول)



سوال: جب میں بائیں ہاتھ کے تیمم میں مشغول ہوں، اس وقت پیشانی کے تیمم یا دائیں ہاتھ کے تیمم میں شک کروں تو اس کا کیا حکم ہے ۔؟

جواب: اس صورت میں اپنے شک کی پروانہ کریں ۔

سوال: اور اگر ان دونوں پیشانی یا اپنے ہاتھ کے تیمم کے سلسلہ میں تیمم کرنے کے بعد شک کروں تو پھر؟

جواب: اسی طرح اپنے شک کو کوئی اہمیت نہ دیں ۔

جبیرہ پر گفتگو

جب گفتگو کا موقعہ آیا تو میں نے اپنے والد محترم سے عرض کی کہ آپ نے کل مجھ سے جبیرہ کے بارے میں تذکرہ کیا تھا لہٰذا آج کی بات چیت جبیرہ کے بارے میں ہونا چاہیے ۔

والد: بالکل صحیح ہے جب آپ زخم یا پھوڑے یا ٹوٹے ہوئے عضوپرکوئی چیزباندھیں تو اس کو فقہی اصطلاح میں جبیرہ کہتے ہیں ۔

سوال: میں زخم ، اورٹوٹے ہوئے عضو کو سمجھ گیا لیکن قرح کیا چیز ہے؟

جواب: قروح وہ پھوڑے اورپھنسیاں ہیں کہ جو بدن میں نکلتی ہیں ۔

سوال: جبیرہ کی موجود گی میں کس طرح غسل یا وضو یا تیمم کروں گا؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 next