آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



جواب: ہاں ، اگر ان کو بے پردگی سے منع کیا جائے اور وہ نہ رکیں تو ان کی طرف دیکھنا جائز ہے ۔

سوال: اس زمانے میں رائج ہے کہ عورتیں زینت کے لئے آ نکھوں میں سرمہ اور پیشانی پر ٹیکہ لگا کر انگوٹھی ،ہار چوڑی پہن کر بازار وں اور شاہرا ہوں پر لوگوں کے سامنے نکلتی ہیں؟

جواب: جائز نہیں ہے البتہ آ نکھوں میں سرمہ اور انگوٹھی پہننا جائز ہے بشرطیکہ فعل حرام میں پڑنے سے محفوظ رہیں اور نا محرم مردوں کو دکھانے کا مقصد نہ ہو ۔

سوال: اب ذرا پردہ کے بارے میں گفتگو کرتے ہیں میں چاہتا ہوں کہ میں آ پ سے ایک ایسی عورت کے بارے میں سوال کروں کہ جو اپنے پاؤں کو کھلا رکھ کر نا محرم کے سامنے نکلتی ہے؟

جواب: یہ جائز نہیں ہے ۔

سوال: دوسری عورت نماز پڑھنے کی حالت میں اسی طرح اپنے پاؤں کو کھلا رکھتی ہے؟

جواب: جائز ہے اور پاؤں کا نماز کی حالت میں کھلا رکھنا جائز ہے ۔

سوال: عورت کا کرایہ کی گاڑی میں سوار ہونا کیسا ہے جبکہ اس کے اور ڈرائیور کے علاوہ کوئی تیسرا شخص نہ ہو؟

جواب: کیا یہ جنسی رجحان کو بڑھا تا ہے یا حرام فعل میں مبتلا کردیتا ہے؟

سوال: ایسا نہیں ہے بلکہ میں نے ان دنوں ڈرائیوروں کی عادت کے مطابق سوال کیا ہے؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next