آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



حضرت امام جعفر صا دق علیہ السلام سے مروی ہے:

”من زار قبر الحسین بن علی عار فا بحقہ کتب فی علیین“

”جس نے قبر حسین بن علی کی زیارت کی انکے حق کو جانتے ہوئے تو اس کانام علیین میں لکھا جائے گا“

اور انھیں حضرتؑ سے مروی ہے کہ:

جس نے بھی ہم میں سے کسی کی زیارت کی تو گویا اس نے حسین کی زیارت کی

 

(۲۰) ”دنیا سے کنا رہ اختیار کرنا “

رسول خدا (صلی الله علیه و آله وسلم)سے مروی ہے کہ آپ نے فر ما یا:

”از ھد فی الدنیا یحبک اللہ “

”دنیا سے زیادہ دور ہو،تا کہ اللہ تم سے محبت کر ے۔“ اور آپؐ نے فر ما یا !اللہ سے حیاکر نا “ حیاء کا حق ادا کرنا ہے تو لو گوں نے کہا ! ہم اللہ سے حیا کریں تو آپؐ نے فر ما یا : ایسا نہیں ہے ۔ کہ تم گھر بناؤ اور اس میں نہ رہو اور مال کو جمع کرو اور اس کو نہ کھا ؤ ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next