آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



” مامن رجل شھد شھادة زور علی مال رجل لیقطعہ الا کتب اللہ عزو جل لہ مکانا ضنکا الی النار“

جو شخص دوسرے کے مال پر جھوٹی گواہی دے تاکہ وہ اس سے لے لیا جائے تو خدا وند عالم اس کو جہنم میں ایک تنگ مکان میں ڈال دے گا ۔

 

(۱۰) ”مکر اور دھوکا بازی“

کتاب قرآن کریم میں خدا وند عالم فرماتا ہے:

” سیصیب الذین اجر مو اصغار عنداللہ وعذاب شدید بما کانوا یمکرون“

عنقریب جو لوگ گناہ کیا کرتے ہیں ان کو خدا کی طرف سے ذلت پہنچے گی اور مکر کرنے کی بنا پر ان کو سخت عذاب میں مبتلا کیا جائے گا ۔

رسول خدا سے مروی ہے کہ:

”لیس منا من ما کرمسلما“

"جو کسی مسلمان کے ساتھ مکر کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے"



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next