آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



(۱) ”التوکل علی اللہ “ (اللہ پر بھروسہ رکھنا )

خدا وند عالم نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے :

”ومن یتوکل علی اللہ فھو حسبہ “

جو اللہ پر توکل کرتا ہے پس وہ اس کے لئے کافی ہے ۔

روایت کی گئی ہے کہ سائل نے امام علیہ السلام سے اس آیہ کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے ارشاد فرمایا ”کہ خدا پر توکل کے درجات ہیں ۔ان میں سے ایک یہ ہے کہ اپنے تمام امور میں تم اللہ پر توکل رکھو، پس جو بھی تمہارے ساتھ وہ کرے تم اس سے راضی رہو ، تم جانتے ہو کہ خیرو فضل میں تم تمیز نہیں کر سکتے اور تم یہ بھی جانتے ہو کہ حکم اسی کے لیے ہے ۔ پس اللہ پر توکل کرو اور اپنے امور کو اسی کے سپرد کرو اور تمام چیزوں کے بارے میں اس پر بھرو سہ رکھو ۔

 

(۲) ”الا عتصام باللہ تعالی“

(خدا کو اپنی پناہ بنانا)

خدا وندعالم قرآن میں ارشاد فر ماتا ہے:

ومن یعتصم با للہ فقد ھدیٰ الیٰ صراط مستقیم



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next