آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



”من احب دنیاہ اضر باخرتہ“

جس نے دنیا سے محبت کی اس نے اپنی آخرت کو نقصان پہنچایا ۔

امام زین العابد ین علیہ السلام فرماتے ہیں کہ:

میں نے تمام خیر کو طمع کے قطع کرنے میں دیکھا ہے ۔

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

وہ برا انسان ہے کہ جو طمع کرتاہو ،اور طمع اس کو اپنی طرف کھینچتی ہو، اور وہ برا انسان ہے کہ جو دنیا سے رغبت رکھتا ہو، اور وہ اس کو ذلیل کرتی ہو۔۔

امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ :

”حب الدنیا راس کل خطیئتہ“

ہر غلطی اور خطا کا سر چشمہ دنیا کی محبت ہے ۔

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next