آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



خدا وندعالم قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے:

” ومن شر حاسداذاحسد“

اور حسد کرنے والے کے شرسے جب وہ حسد کرے ۔

امام صادق علیہ السلام سے مروی ہےکہ:

حسد ایمان کو اس طرح کھا جاتا ہے کہ جس طرح آ گ لکڑی کو کھا جاتی ہے ۔

انھیں حضرت سے مروی ہے کہ:

”ان المو من یغبط ولا یحسد و المنا فق یحسد ولا یغبط “

مومن غبطہ کرتا ہے حسد نہیں کرتا اور منافق حسد کرتا ہے غبطہ نہیں کرتا ۔

امام جعفر صادق علیہ السلا م سے یہ بھی مروی ہے کہ:

” اصول الکفر ثلاثة ، الحرص والاستکبار والحسد“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next