آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



” انما یفتری الکذب الذین لا یومنون“

جو جھوٹی تہمت لگاتے ہیں وہ مومن نہیں ہیں ۔

”فاعقبھم نفاقا فی قلوبھم الی یوم یلقونہ بما اخلفو اللہ ما وعدوہ وبما کانو ایکذ بون“

پس خدا وند عالم نے ان کے دلوں میں اس دن تک کے لئے نفاق پیداکر دیا جس دن وہ خود اس سے ملاقات کریں گے کیونکہ انہوں نے جو وعدہ خدا سے کیا تھا اس کے خلاف کیا اور وہ جھوٹ بولا کرتے تھے

رسول خدا (صلی الله علیه و آله وسلم)سے مروی ہے کہ:

سب سے بڑی خیا نت یہ ہے کہ تم اپنے کسی ایسے بھائی کے بارے میں بات کرو کہ وہ تمہارے بارے میں جوکچھ کہتا ہے صحیح کہتا ہے اور تم اس کے بارے میں جو کچھ کہتے ہو جھوٹ کہتے ہو ۔

آ پ ہی سے مروی ہے :

الکذب ینقص الرزق “

جھوٹ بولنا رزق کو کم کرتا ہے ۔

حضرت علی علیہ السلام سے مروی ہے کہ آ پ نے فرمایا:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next