آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



تو آپنے فر مایا :

تم میں سے جس کا اخلاق بہترین ، متواضع اور صلہ رحمی پر مبنی ہو، اور وہ اپنے دینی بھائیوں سے بہت زیادہ محبت کر تا ہو ، حق پر اسکا صبر زیادہ ہو، غصہ کو پینے والا ہو، خطاؤ ں سے در گذر کرنے والا ہو، غم اور خوشی میں وہ اپنے نفس کے ساتھ انصاف کر نے میں زیادہ سخت ہو ۔ اور آپ ہی سے سوال کیا گیا کہ ایمان کے عتبار سے کو ن سے مومنین افضل ہیں ؟

تو آپنے ارشاد فرمایا :

جس کا اخلاق سب سے بہتر ہو ۔

اور آپ ہی سے مروی ہے کہ آپنے فر ما یا:

اکثر وہ لوگ جنت میں داخل ہونگے جو اللہ سے ڈریں گے اور جن کا اخلاق اچھا ہو گا ۔

 

(۱۷) ”حلم“

رسول خدا (صلی الله علیه و آله وسلم)سے مروی ہے کہ آپ نے فر مایا:

خدا کبھی جہالت کو عزت نہیں دیگا ۔ اور کبھی حلم کو ذلیل ورسوانہ کریگا ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next