آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



جوبھی ہمکو دھوکہ دے وہ ہم سے نہیں ہے اور اس کو تین مرتبہ فرمایا کہ:

”ومن غش اخاہ المسلم ، نزع اللہ برکة رزقہ و افسد علیہ معیشتہ ووکلہ الی نفسہ“

جوبھی کسی مسلمان بھائی کے ساتھ دھوکہ کرے خدا اس کے رزق سے برکت اٹھالیتا ہے اور اس کی معیشت کو فاسد کردیتا ہے ۔

امام محمد باقر علیہ السلام سے مروی ہے کہ آ پ نے فرنایا!

نبی مد ینہ کے بازار میں ایک غلہ فروش کے پاس سے گزرے ،آ پ نے اس غلہ فروش سے فرمایا : میں تیرے اناج کو نہیں دیکھتا مگر صاف اور اچھا ۔آ پ نے اس کی قیمت معلوم کی پس اتنے میں وحی نازل ہوئی کہ وہ اپنا ہاتھ اناج کے اندر کریں تو آ پ نے ایساہی کیا تو اس کے نیچے سے خراب اناج نکلا تو آپ نے اس کے مالک سے فرمایا میں تجھ کو نہیں دیکھتا مگر یہ کہ تونے مسلمانو ں کے لئے خیانت اور غش (دھوکہ) کو جمع کرلیا ہے ۔

 

(۲۲) ” اسراف وتبذیر “

اور مال کا تلف کرنا چاہے کم ہی کیوں نہ ہو اور اس مال میں کفایت سے کام نہ لینا ۔

خدا وندے عالم فرماتا ہے:

”وکلو اوشربو اولاتسر فو اانہ لا یحب المسر فین“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next