آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



امام زین العا بدین علیہ السلام سے مروی ہے کہ :

آ پ نے اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہوئے فرمایا ” پالنے والے محمد وآ ل محمد پر اپنی رحمت نازل فرما“ تو میرے درجہ کو لوگوں میں بلند نہ فرما “ مگر یہ میرے نفس میں اتنے ہی درجہ کو کم کر دے ۔ اور مجھے کوئی ظاہری عزت عنایت نہ فر ما مگر یہ کہ اتنی ہی مقدار میں میرے نفس میں ذلت باطنی عنایت فرما ۔

 

(۱۲) ” کھانے پینے اور دوسری چیزوں میں اعتدال قائم رکھنا“

خدا وندہ عالم اپنی کتاب میں ارشاد فر ماتا ہے:

” وکلو اواشر بو اولاتسر فوا انہ لا یحب المسر فین “

کھا ؤ، پیو اور اسراف نہ کرو ، کیوںکہ اللہ اسراف کرنے والو کو دوست نہیں رکھتا “

امام جعفر صادق علیہ اسلام سے مروی ہے کہ:

رسول خدا (صلی الله علیه و آله وسلم)نے جمعرات کی شام کو مسجد قبا میں افطار کیا ۔ پس آپ نے فر مایا: کیا کسی کے پاس پینے والی کوئی چیز ہے ؟ تو اوس بن خولی انصاری نے شہد سے بھرا ہوا پیالہ پیش کیا ۔

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next