آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



”لاتسر فواان للہ لا یحب المسر فین“

اسراف نہ کرو ، خدا اسراف کرنے والو ں کو دوست نہیں رکھتا ۔

اور آ پ ہی سے مروی ہے کہ :

میا نہ روی ایک ایسا امر ہے جو خداکو پسند ہے اور اسراف اس کو نا پسند ہے یہاں تک کہ تمہارے کھجور کی گٹھلی کا پھینکنا اگر وہ کسی چیز کے کام آ تی ہے اور تمہارا وہ پانی جو زیادہ ہے اس کا پھینکنا اس کو پسند نہیں ہے ۔

 

(۲۳) ”واجبات میں سے کسی واجب کا ترک کرنا “

جیسے نماز روزہ یا ان دونو ں کے علاوہ دوسرے واجبات میں سے کسی واجب کا ترک کرنا ۔

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآ لہ وسلم کا فرمان ہے کہ:

”من ترک الصلوة متعمداً فقد بری من ذمة اللہ وذمة رسولہ“

جس نے بھی نماز کو عمداً ترک کیاتو اس سے اللہ اور اس کا رسول بری الذمہ ہیں ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next