آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



خدا وند عالم اپنی کتاب میں فرماتا ہے:

زین للناس حب الشھوات من النساء والبنین والقناطیر المقنطرةمن الذھب والفضةولخیل المسومةوالانعام والحرث ذلک متاع الحیاة الدنیا واللہ عند ہ حسن الماب قل او نبئکم بخیر من ذالکم للذ ین اتقو اعند ربھم جنات تجری من تحتھا الانھار خالدین فیھا و ازواج مطھرةورضوا ن من اللہ واللہ بصیر با لعباد“

”لوگو ں کی نظروں میں خواہشات کی محبت زینت پا گئی ہے ، جو عورتیں اولاد اور سونے چاندی کے زیورات اور دغیلے گھوڑے اور چوپائے اور کھیتی باڑی سے متعلق ہے ۔ دنیا وی زندگی کا متاع ہے ۔ اور حسن انجام خداہی کے ہاتھ میں ہے ۔ تم کہہ دو کیا میں تم کو ان سے اچھی چیزوں کی خبر دوں ، جو ان لو گوں کیلئے ہیں کہ جنہوں نے پر ہیز گاری اختیار کی، ان کے رب کے پا س ایسے باغات ہیں کہ جن کے نیچے ندیاں بہہ رہی ہیں ، جن میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اور ان میں پاکیزہ بیویاں ہیں اور خدا کی خشنودی ہے اور خدا تمام بندوں کا نگران ہے۔“

رسو ل خداصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے کہ:

جس نے بھی اپنی موجود ہ خواہشات کی محبت کو ترک کیا اس کو ایک ایسی جگہ کی خوشخبری دیدو کہ جس کو اس نے کبھی نہیں دیکھا،

حضرت علی علیہ السلام سے مروی ہے کہ: مختصرسی شہوت رانی طولانی دردورنج کوجنم دیتی ہے ۔

 

(۱۱) ” تواضع“

”نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ

” قیامت کے دن اگر تم چاہتے ہو کہ تمہارے رہنے کی جگہ مجھ سے قریب ہو تو تمہارا اخلاق بہت اچھا اور تواضع بہت بہتر ہونا چاہیے ۔“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next