آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہےکہ:

”لاواللہ لایقبل اللّہ شیئاً من طا عتہ مع الا صرار علی شئیٍ من معاصیہ“

خدا کی قسم خدا اپنی اطاعت کواس بندے سے قبول نہ کرے گا کہ جو اس کی نافر مانیوں سے کسی نافرمانی پر اصرار کرتاہو ۔

 

(۲۰)” غذا کا احتکار کرنا (ذخیرہ اندوزی) اس نیت کے ساتھ کہ اس کی قیمت زیادہ ہوگی“

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآ لہ وسلم سے مروی ہے کہ:

” ایما رجل اشتری طعا ما فحبسہ ار بعین صبا حا یرید بہ غلاء المسلمین ثم باعہ فتصدق بثمنہ لم یکن کفارة بما صنع“

کوئی شخص غذا کا سامان خریدے اور ااس کو چالس دن ذخیرہ کرکے رکھے اور مقصد یہ ہوکہ یہ مسلمانوں میں کم ہوجائے تاکہ مہنگا بیچے پھر اگر اس کی قیمت صدقہ میں دےدے تو بھی اس کا کفارہ نہ ہوگا کہ جواس نے کیا ۔

نبیؐ سے مروی ہے کہ:

” من احتکرفوق اربعین یوما حرم اللہ علیہ ریح الجنّة“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next