آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



خدا نے ان کے دلوں میں اس دن تک کے لئے نفاق پیدا کردیا کہ جس دن وہ خود اس سے ملاقات کریں گے کیونکہ انھو ں نے جووعدہ خدا سے کیا تھا اس کے خلاف کیا ۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآ لہ وسلم نے فرمایا:

”من کان یومن بااللہ وبالیوم الا خر فلیف اذاوعد“

جو بھی اللہ اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے وعدہ کو پورا کرے ۔

آ نحضرت سے مرو ی ہےکہ:

جس شخص میں چار چیزیں ہوں گی وہ منافق ہوگا اور جس میں یہ چار چیزیں نہ ہوں گی وہ نفاق سے بری ہوگا ۔

وہ چار چیزیں یہ ہیں ۔

”اذا حدث کذب واذا وعدا خلف و اذا عاھد غدر واذا خاصم فجر“

وہ جب بات کرے تو جھوٹ کہے ،جب وعدہ کرے تو وعدہ خلافی کرے،جب عہد کرے تو غداری کرے جب جھگڑا کرے تو دشمن ہوجائے ۔

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next