آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



جواب: جب تک وہ اپنے نفس پر کنٹرول رکھے اور فعل حرام میں مبتلا نہ ہو تو اس کے ساتھ اس کا سوار ہو نا جائز ہے ۔

سوال: کسی مرد کا عمداً اور ارادتاً اپنی زوجہ کے علاوہ کسی غیر کے ساتھ جنسی فعل کو انجام دینے کے بارے میں فکر کرنا کیسا ہے؟

جواب: اس کا سوچنا حرام نہیں ہے ،جب تک کہ وہ فعل حرام کی طرف منتہی نہ ہو ۔

سوال: آ پ نے گز شتہ بحث میں مجھ سے فر مایا تھا کہ پوشیدہ عادت کو انجام دینا حرام ہے تو کیا مرد اور عورت اس حکم میں برابر ہیں ؟

جواب: ہاں جس طرح مرد کو اپنے عضو تنا سل سے کھیلنا یہاں تک کہ انزال ہو جائے حرام ہے اسی طرح عورت کوبھی اپنے عضو تناسل سے کھیلنا حرام ہے یہا ں تک کہ اس کو انزال ہوجائے ۔

سوال: مرض کی حالت میں ڈاکٹر تحقیق کرنے کے لئے اس سے منی چاہتا ہے اور مریض کے پاس منی نکال نے کا کوئی شرعی طریقہ نہیں ہے اور اس کا نکالنا ضروری ہے کیونکہ ڈاکٹر کی مانگ ہے ۔

جواب: جب مر یض مجبور ہوجائے تو پھر اس کے لئے جائز ہے ۔

سوال: جب کوئی شخص چاہے کہ وہ اپنی آ ز مائش کرائے کہ وہ بچے پیدا کرنے پر قدرت رکھتا ہے یا نہیں، لہذا ڈاکٹر نے اس سے منی کو مانگا ہے تاکہ وہ تحقیق کرے ؟

جواب: جب تک وہ اس پر مجبور نہ ہو جائے اس وقت تک منی کا نکا لنا جائز نہیں ہے ۔

سوال: اس آ خری زمانہ میں جدید عملی مشینری کے ذریعہ (بطن مادر میں ) جنین کی حالت کو بیان کرنا ممکن ہے ۔کہ اگر جنین کی حالت پیدائشی اعتبار سے بہت خراب ہو اور علمی اعتبار سے یہ ثابت ہوجائے کہ جنین کی پیدائشی صورت حال خراب ہے یا وہ کئی بلاؤں یا کسی ایک بڑی بلا میں مبتلا ء ہے تو کیا اس کا ساقط کرنا جا ئز ہے؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next