آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



آپ ہی سے مرو ی ہے کہ :

جب اللہ کسی بندہ سے اچھائی چاہتا ہے تو اس Ú©Ùˆ دنیا میں زاہد بنا دیتا ہے اور اس Ú©ÛŒ رغبت آخرت Ú©ÛŒ طرف بڑھا دیتا ہے اور اس Ú©Û’ نفس Ú©Û’ عیوب دکھا تا ہے  

اور حضرت علی علیہ السلام سے مر وی ہے کہ آپ نے فرما یا :

دنیا میں زھد اختیار کر نا، دین کی اخلاقی مدد ہے ۔

آپ ہی سے مروی ہے کہ :

دنیا کے حسن و جمال ظا ہری سے بچنا آ خرت کے ثواب کی طرف رغبت کر نے کی علا مت ہے :

امام زین العابد ین علیہ السلام سے مروی ہے کہ:

معر فت خدا اور معر فت رسول خدا (صلی الله علیه و آله وسلم)کے بعد کوئی عمل بغض دنیا سے زیادہ افضل نہیں ہے ۔

روایت کی گئی ہے کہ:

ا یک شخص نے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے عرض کیا کہ میری صرف آپ سے چند سال ملا قات ہوئی ہے لہذ ا آپ مجھے کسی چیز کی نصیحت کریں تا کہ میں اس پر عمل کروں ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next