آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



 

(۶) ”خدا وند عالم سے خوف اور اس کے ساتھ اس سے امید بھی رکھنا “

خدا وند عالم نے قرآن کریم میں مومن کی صفات بیان کرتے ہوئے فرمایا ۔

”تتجافی جنو بھم عن المضاجع یدعون ربھم خوفا و طمعا و مما رزقنا ھم ینفقون فلا تعلم نفس ما اخفی لھم من قرة اعین جزاء بما کا نو ا یعملون۔“

” ان کے پہلو بستروں سے الگ رہتے ہیں وہ اپنے پروردگا ر سے امیدوبیم کی حالت میں دعا کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے دیا ہے اسکا ایک حصہ وہ ہماری راہ میں خرچ کرتے ہیں پس کوئی شخص اس بات کو نہیں جانتا کہ ان کی آ نکھوں کی ٹھندک کے لئے کیا کیا چھپا کر رکھا گیا ہے ۔

یہ ان کے اعما ل کا بدلا ہو گا جو وہ کیا کرتے ہیں ۔؛

امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ آپ نے فرمایا جو کوئی تنہائی میں گناہ کرتا ہے ، اللہ تعالی وہاں بھی اس کو دیکھتا ہے اور جس نے شرم کی اور اس کو بجا نہ لایا تو خدا وند عالم اسکے تمام گناہوں کو بخش دیتا ہے چاہے اس کے گنا ہ دنیا و آخرت کے برابر ہی کیوں نہ ہوں ۔

آپ نے فرمایا: اللہ سے امیدرکھو اس طرح کہ وہ تم کو اس کی نا فر مانی پر جر ی نہ کردے اور اللہ کا خوف کرو اس طرح کہ وہ تم کو اس کی رحمت سے ما یوس نہ کردے ۔

 

(۷)”صبراور غصہ پینا “



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next