آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



ا مام رضا علیہ السلام سے مروی ہے کہ:

کوئی مرد عابد نہیں ہو تا جب تک کہ وہ حلیم نہ بن جائے ۔

 

(۱۸)”قرآن کا حفظ کرنا ، اس پر عمل کرنا ،اور اس کا پڑھنا“

خدا وندعالم اپنی کتاب میں ارشاد فر ماتا ہے :

”ان الذین یتلون کتا ب اللہ واقامو ا الصلوة وانفقو امما رز قنا ھم سراوعلانیة یرجون تجارة لن تبور “

”یقینا وہ لوگ جو کتاب خدا کی تلاوت کر تے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں اور جو رزق ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے وہ ظاہر اور پوشیدہ خرچ کیا کرتے ہیں وہ لوگ ایسی تجارت کی امید لگا ئے ہیں کہ جس میں کوئی گھاٹا نہیں “

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے کہ آ پ نے فر مایا:

اہل قرآن آدمیوں کے سب سے اونچے در جہ میں ہیں ، سوائے انبیاء و مرسلین کے ۔

امام جعفر صادق علیہ ا لسلام سے مروی ہے کہ آپ نے فر مایا:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next