آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



(۱۳) ”لوگوں کہ ساتھ انصاف کرنا “

اگر چہ اپنے نفس سے ہی وہ انصاف کیوں نہ ہو ۔

رسول خدا (صلی الله علیه و آله وسلم)سے مروی ہےکہ آپ نے فر مایا :

”من واسی الفقیر من مالہ وانصف الناس من نفسہ فذلک المو من حقا “

جو اپنے مال سے فقیر کی مدد کرے اور لوگوں کے ساتھ اپنے نفس سے انصاف کرے وہی برحق مومن ہے ۔

اسی طرح حضرت علی علیہ ا لسلام سے مروی ہے کہ:

الاا نہ من ینصف الناس من نفسہ لم یزدہ اللہ الاعزا“

آ گاہ ہوجاؤ جو بھی اپنے نفس سے لوگوں کے ساتھ انصاف کرے گا تو خدا وند عالم اس کی عزت کو بڑھائےگا ۔

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآ لہ وسلم سے مروی ہےکہ:

” سید الا عمال انصاف الناس من نفسک ومو اساۃ الاخ فی اللہ تعالی وذکر اللہ علی کل حال“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next