آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



رسول خدا سے مروی ہے کہ آپ نے فر مایا:

” الکاد علی عیا لہ کا لمجا ھد فی سبیل اللہ “

” اپنے اہل وعیال کے لئے (رزق) تلاش کرنے والا خدا کی راہ میں جہاد کر نے والے کی مانند ہے ۔

آپ ہی سے مروی ہے کہ:

جو اپنے اہل وعیال پر خرچ کر تا ہے تو وہ صدقہ ہے ۔

آپ ہی سے مروی ہے کہ آپ نے فر مایا:

تم نے اپنے بچوں پر ایک دینار خرچ کیا اور خدا کی راہ میں ایک دینار خرچ کیا یا کسی غلام کی آزادی میں ایک دینار خرچ کیا یا کسی مسکین کو ایک دینار صد قہ دیا ان دیناروں میں سب سے زیادہ ثواب اس دینار کا ہے جو اپنے بچوں پر خرچ کیا ہے ۔

 

(۲۶) ”گناہوں سے تو بہ کر نا چاہیے“

چھو ٹے ہوں یا بڑے (گناہ صغیرہ یا کبیرہ) اور ان پر نادم ہونا“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next