آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



کسی مسلمان کے مال کو ناحق چھین لینا سب سے بڑی خطا ہے ۔

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے مروی ہے کہ آپ نے فر مایا:

جب امام زین العابدین علیہ السلام کی وفات کا وقت قریب آ یا تو مجھے اپنے سینہ سے لگایا اور پھر فرما یا: اے فر زند ! میں تم کو وہی وصیت کرتا ہوں جو میرے والد نے وفات کے وقت مجھ سے وصیت کی تھی اور وہ وہی وصیت تھی جو ان کے بزرگوں نے ان سے کی تھی ، فرمایا:

”یابنی ایاک وظلم من لا یجد علیک ناصر اًالّااللہ“

اے فرزند! تم ایسے شخص پر ظلم کرنے سے بچو کہ جو تم سے بچاؤ کے لئے اللہ کے علاوہ کسی کو مدد گار نہیں رکھتا ۔

امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا:

” من ظلم مظلمة اخذ بھا فی نفسہ اوفی مالہ اوفی ولد ہ“

جو کوئی بے جا ظلم کرے تو اس کا بدلہ اس کی جان یا مال یااولاد سے لیا جائے گا ۔

 

(۲) ”ظالم کی مدد کرنا اور اس پر راضی رہنا“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next