آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



تو آپ نے فر ما یا :

میں تجھے نصیحت کر تا ہوں کہ تم اللہ سے ڈرو اور زھد وا حکام دین پر عمل کر نے کی کوشش کرو اور اپنی حیثیت سے زیا دہ اونچی چیز کا طمع مت کرو اور جو خدا وند عالم نے اپنے رسول سے فر ما یا وہ کا فی ہے ۔

” ولا تمدن عینیک الی ما متعنا بہ ازوا جا منھم زھرة الحیاة الد نیا“

”اور کفار کے مختلف گرو ہ کہ جنہیں ہم نے زندگا نی دنیا کی مختلف چیزوں سے نفع پہنچا یا ہے تا کہ ہم ان کی آ ز مائش کریں تو تم ان کی طرف آ نکھ اٹھا کر نہ دیکھنا “

” فلا تعجبک اموا لھم واو لاد ھم “

”پس تم کو ان کے اموال اور اولاد تعجب میں نہ ڈا لیں “

اگر تم پر ان کی ہیبت طاری ہو تو رسول خدا کی زندگی کو یاد کرو کہ ان کی غذا جو تھی اور ان کی شیرنیی کجھور تھی اور ان کا بستر کھجور کی چھال تھا اور جب کبھی تمہارے مال ، جان اور اولاد یا مصیبت نازل ہو تو تم رسول اللہ کی مصیبت یاد کرو ۔

اور روایت بیان کی جاتی ہے کہ:

ایک قبر پر کھڑے ہو کر آپؐ نے فر مایا: بیشک کسی شئے کے سر انجام کے لئے اس کا شروع میں زھداختیار کیا جا ئے اور اسی چیز کے آغاز میں اس کے سرا نجام سے ڈرا جائے ۔

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next