آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



جواب: صرف جنین کی صورت حال کا خراب ہو نا اس کے اسقاط کے جا ئز ہونے کا سبب نہیں بنتا ۔ ہاں اگر اس کا باقی رہنا رحم مادر میں ماں کے لئے ضرر اور ایسی مشقت کا سبب بنے کہ جو عادتاً محا ل ہو تو اس کا اسقاط جائز ہے اور یہ چیز بھی روح داخل ہونے سے پہلے جا ئز ہے اور روح کے بعد اس کا اسقاط کسی بھی حالت میں جائز نہیں ہے ۔

سوال: تلقیح (منی کا پیوند لگانا ) اس زمانہ میں حمل اور پیدائش مصنوعی طریقہ سے کی جا تی ہے اور وہ مختلف اقسام پر ہے میں چاہتا ہوں کہ اس کی آ پ کو نشاندہی کراکر اسلامی اور شرعی نظریہ کو اس بارے میں معلوم کروں ۔

جواب: کہئے ۔

ٖٖسوال: کیا شوہر کی منی لے کر اس کو اس کی زوجہ کے رحم میں انجکشن یا دوسرے طریقوں سے ڈالا جا سکتا ہے؟

جواب: اس حد تک جائز ہے ۔

سوال: کیا شوہر کے علاوہ کسی دوسرے کی منی کسی دوسری عورت کے رحم میں ڈالنا جائز ہے؟

جواب: جائز نہیں ہے ۔

سوال: کیا مرد کی منی لے کر اور زوجہ کا بیضہ لے کر ان دونو ں کا آزمائش طبی ٹیوب میں ملاکر پھر اس بیضہ کو عورت کے رحم میں ڈال سکتے ہیں یانہیں ؟

جواب: یہ بھی ایک حد تک جائز ہے ۔

سوال: شوہر کی منی لے کر اور کسی دوسری ایسی عورت کا بیضہ لے کر کہ اس کی بیوی نہ ہو اس کو ملاکر پھر بیوی کے رحم میں منتقل کرسکتے ہیں؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next