آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



” خوشی ہے اس شخص کے لئےجو لوگوں کے خوف کو دیکھ کر اللہ سے خوف کرتا ہے ۔ خوشی ہے اس کے لئےکہ جو مومن کےعیوب کو دیکھ کر اپنے عیب کی طرف متوجہ ہوتاہے ۔

 

(۱۶) ”مکارم الاخلاق سے اپنے کوآراستہ کرنا “

خدا وندہ عا لم نے اپنے نبی کریم کی اسطرح تو صیف کی ہے ۔

”انک لعلی خلق عظیم “

ہم نے تم کو بلند اخلاق پر فائز کیا ہے ۔

آ نحضرت مروی ہے کہ آپ نے فر مایا:

”الا اخبرکم باشبھکم لی؟ قالوا: بلی یارسول اللہ قال:احسنکم خلقاوالینکم کنفاالخ“

”کیا میں تم کو خبر دوں کہ تم میں کون مجھ سے مشا بہ ہے؟

لوگوں نے کہا ہاں فرمائیے یا رسول اللہ (صلی الله علیه و آله وسلم)۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next