آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



اللہ کی مخلوق میں سب سے زیادہ مبغوض وہ شخص ہے کہ جسکی زبان سے لوگ ڈرتے ہوں ۔

 

(۴) ”قطع رحم کرنا“

خدا وند عالم کتاب قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے:

”فھل عسیتم ان تو لیتم ان تفسدوا فی الارض وتقطعوا ارحامکم“

پھرکیا یہ قریب ہے کہ اگر تم حاکم ہوجاؤ تو تم زمین پر فساد کرو اور قطع رحمی کرو ۔

امام محمد باقر علیہ السلام سے مروی ہے کہ آپ نے فرمایا:

” فی کتاب علی علیہ السلام ثلاث خصال لا یموت صاحبھن ابدا حتی یری وبالھن البغی و قطیعة الرحم والیمین الکاذ بہ یبارزاللہ بھا“

حضرت امام علی علیہ السلام کی کتاب میں تحریر ہے کہ:

تین خصلت والے انسان کبھی نہیں مریں گے ، جب تک کہ وہ اپنے سخت عذاب کو دیکھ نہ لیں ۔ زانی، قطع رحم اور جھوٹی قسمیں کھانے وا لا ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next