آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



کوئی بندہ ایمان کا مزہ نہیں پائے گا جب تک کہ وہ جھوٹ کو ترک نہ کردے ۔ چاہے وہ جھوٹ مذاق میں ہو یا مذاق میں نہ ہو ۔

امام زین العابدین علیہ السلام سے مروی ہے کہ:

جھوٹ سے بچوچاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا ،مذاق میں ہو یا مذاق میں نہ ہو اس لئے کہ اگر کوئی شخص چھوٹا جھوٹ بولے گا تو وہ بڑا جھوٹ بو لنے پر جری ہوجائے گا ۔

امام حسن عسکری علیہ السلام سے مروی ہے کہ آ پ نے فرمایا:

” جعلت الخبائث کلھا فی بیت وجعل مفتا حھا الکذب“

تمام خبائث (برائیوں) کو ایک گھر میں قرار دیا گیا ہے اور اس کی کنجی جھوٹ بولنا ہے ۔

 

(۱۸) ” وعدہ خلافی کرنا“

خدا وند عالم اپنی کتاب قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے:

”فاعقبھم نفاقا فی قلوبھم الی یوم یلقونہ بما اخلفوا اللہ ماوعدوہ“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next