آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



حافظ قرآن اور اس پر عمل کرنے والا ( قیامت میں) خدا کے انبیا ء کے ساتھ ہوگا ۔

اور آپ ہی سے مروی ہے کہ:

جو قرآن پڑھے اور وہ جو ان کو محفوظ کر لیا ہو تو خدا وندہ عالم انبیا ءکے ساتھ اس کو قرار دے گا ۔ اور قیامت روز اس کی طرف سے قرآن گواہی دےگا ۔ اور قرآن کے سو روں کے پڑھ نے کے بارے میں خاص طور پر فضیلت وارد ہوئی ہے جو کتب احادیث میں مذ کور ہیں اگر تم چاہو تو ان کی طرف رجو ع کر سکتے ہو ۔

 

(۱۹) ” زیارت کرنا،

حضرت امام باقر علیہ ا لسلام سے مروی ہے کہ آپ نے فرمایاکہ:

امام حسین علیہ السلام نے رسول خدا (صلی الله علیه و آله وسلم)سے پوچھا ، اے نانا جان ! جس نے آپ کی زیارت کی اس کے لئے کیا اجر ہوگا ؟

آنحضرت نے ارشاد فر مایا :

” من زار نی او زار اباک او زارک او زار اخاک کان حقا علی ان ازورہ یوم القیامة حتی اخلصہ من ذنوبہ “

”جس نے میری زیارت کی یا تمہارے والد یا تمہارے بھا ئی کی زیارت کی تو قیامت کے دن مجھ پر حق ہے کہ میں اس کی زیارت کروں اور اس کے گناہوں سے اس کو خلاصی دلاؤں



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next