آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



 

(۱۶) والدین کا عاق کرنا“

خدا وندعالم قرآ ن مجید میں ارشاد فرماتا ہے:

”وقضی ربک الاتعبدوالا ایاہ وبالوالدین احسانا اما یبلغن عندک الکبر احدھما او کلا ھما فلا تقل لھما اف ولا تنھر ھما وقل لھما قولا کریماً“

اور تمہارے پرور دگار نے یہ حکم دیا ہے کہ تم اس کے علاوہ کسی اور کی عبادت نہ کرنا،اور ماں، باپ کے ساتھ نیکی کرتے رہنا ۔ اگر ان دونوں میں کوئی ایک یا دو نو ں بڑھا پے تک پہنچ جائیں تو انکے سامنے اف بھی نہ کرنا اور ان کو نہ جھڑکنا اور ان سے اچھی باتیں کرنا ۔

رسول اسلام (صلی الله علیه و آله وسلم)سے مروی ہے کہ :

” ایا کم وعقوق الوالدین“

” بچو تم ایسی حالت سے کہ تمہارے والدین تم کو عاق کردیں ۔

اور آ نحضرتؐ ہی سے مروی ہے:

من اصبح مسخطا لابو یہ یصبح لہ بابان مفتو حان الی النار“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next