آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



اصول کفر تین ہیں ،حرص ، تکبر اور حسد کرنا ۔

 

(۱۳) ” غیبت کرنا اور اس کا سننا“

خدا وند عالم کتاب کریم میں ارشاد فرماتا ہے کہ:

” ولا تجسسو اولا یغتب بعضکم بعضا ایحب احد کم ان یاکل لحم اخیہ میتا فکر ھتموہ“

اور کسی کے حالات کی تفتیش نہ کرو اور ایک دوسرے کی غیبت نہ کیا کرو کیاتم میں کوئی اس بات کو پسند کر تا ہے کہ وہ اپنے بھا ئی کا گوشت کھائے پس اس کو تم برا سمجھو گے ۔

امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ:

الغیبتہ حرام علی کل مسلم و انھا لتا کل الحسنات کما تا کل النار الحطب“

غیبت ہر مسلمان پر حرام ہے کیونکہ غیبت نیکیوں کو ایسے کھا جاتی ہے جیسے آ گ لکڑی کو کھاجاتی ہے ۔

اور رسول خدا صلی اللہ علیہ وآ لہ و سلم سے مروی ہے کہ:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next