آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



جواب: یہ بھی اکثر حلال قسم سے تعلق رکھتی ہے ۔

سوال: غزل ترانے کبھی موسیقی کے ذریعہ نشر کئے جاتے ہیں ان کا سننا کیسا ہے

جواب: ان پر مذکو رہ قاعد ہ کے مطابق عمل کیا جائے( یعنی یہ حلال موسیقی کی قسم ہے)

سوال: مجھے معاف کیجئے دو سوال کرتا ہوں

جواب: کیجئے ۔

سوال : کیا بعض حا لات میں عورت کے لئے جائز ہے کہ وہ نا محر م مر دوں کے لئے اپنے کو معطر کرے؟

جواب: اس کے لئے یہ مناسب نہیں ہے بلکہ جب نا محرم مرد سے فتنہ کا اندیشیہ ہو یا اس کا جھکاؤ کا سبب ہو تو جائز نہیں ہے ۔

سوال: کسی عزیز کی وفات پر اس کے سوگ میں عورتیں کالے کپڑے پہنتی ہیں اور کبھی اپنے چہروں اور سینوں وغیرہ پر ہاتھ مارتی ہیں کیا ان کے لئے یہ جائز ہے ۔

جواب: ہاں جائز ہے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120