استاد محترم سے چند سوال



استاد محترم سے چند سوال

تنظیم وترتیب  .....صاحبزادہ عبدالحسیب

 Ù†Ø¸Ø± ثانی ..... قاری ابوالوفا قادری

 

کتاب حاضر ان بعض سوالات کا مجموعہ ہے جسے ایک دیوبندی مدرسہ کے طالب علم نے کلاس کے دوران یا خصوصی نشستوں میں اپنے استاد کی خدمت میں پیش کیا لیکن وہ ان سوالات کے جوابات حاصل نہ کرپائے .

     ان سوالات Ú©Ùˆ ایک دوست Ù†Û’ منظّم کر Ú©Û’ ان Ú©ÛŒ کاپی مختلف اساتیذ اور مولوی حضرات Ú©ÛŒ خدمت میں پیش Ú©ÛŒ ہے تاکہ وہ ان سوالات کا قانع کنندہ جواب دیں.

     اس دوست سے بارہا یہ سنا گیا ہے کہ امید وار ہوں مجھ پر مودودی یا بریلوی ہونے Ú©ÛŒ تہمت نہیں لگائی جائے Ú¯ÛŒ اس لئے کہ میں ایک پکا دیوبندی تھا اور اب بھی ہوں .امید وار ہوں کہ استاد محترم مجھے سمجھنے اور میرے سوالات Ú©Û’ جوابات دینے Ú©ÛŒ کوشش کریں Ú¯Û’ .

     ہم Ù†Û’ بھی مصلحت اسی میں دیکھی کہ اس دوست کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے تاکہ بعض متعصب جاہلوںکے شر سے محفوظ رہ سکیں .

     ہم ان Ú©Û’ بعض سوالات Ú©Ùˆ مرتّب کر Ú©Û’ پیش کر رہے ہیں اور باقی سوالات Ú©Ùˆ عنقریب علماء دیوبند Ú©ÛŒ خدمت میں پیش کیا جائے گا تاکہ تسلّی بخش جواب حاصل کر Ú©Û’ اپنے ذہن Ú©Ùˆ شبہات سے صاف کر سکیں

     یہ دوست پاکستان Ú©Û’ مختلف دیوبندی مدارس میں دینی تعلیم حاصل کرتے رہے ہیں یہاں تک کہ درس نظامی وغیرہ Ú©Ùˆ Ø·Û’ کرتے ہوئے مفتی Ú©Û’ درجے پر فائز ہوئے اور اپنے حلقہ احباب میں انہیں اچھے لفظوں میں یا دکیا جاتا ہے Û”

                 والسّلام علی من اتّبع الھدٰی وترک الضّلال       

بانی دفاع اہل سنّت اکیڈمی پاکستان

٣٠ جمادی الاولیٰ ١٤٣٠ہجری



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next