استاد محترم سے چند سوال



(( لقد أعطیت تسعا ما أعطیتھا امرأة بعد مریم:لقد  نزل جبرائیل بصورتی ...ولقد تزوّجنی بکرا وما تزوّج بکرا غیری ...وان کان الوحی لینزل علیہ وانّی لمعہ فی لحافہ ...))(Ù¢

 Ø³ÙˆØ§Ù„ ٦٠:کیا یہ درست ہے کہ امّ المؤمنین حضرت عائشہ Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… پر جوانان جنّت Ú©Û’ سردار حضرت امام حسن مجتبٰی کاجنازہ پیغمبر Û– Ú©Û’ روضہ مبارک Ú©Û’ پاس لانے سے روک دیا گیا؟ جبکہ خود حضرت عائشہ  Ù†Û’ دستور دیا کہ سعد بن ابی وقاص Ú©Û’ جنازہ Ú©Ùˆ مسجد میں نبوی میں لا کر اس پر نماز جنازہ ادا Ú©ÛŒ جائے .(Ù£ )تو کیا حضرت عائشہ  امّ المؤمنین نہ تھیں یا امام حسن مومن نہ تھے کہ ان Ú©Û’ جنازہ Ú©Ùˆ روک دیا گیا؟

١۔لطبقات الکبرٰی ٨: ٥٩

Ù¢Û” سیر اعلام النبلاء Ù¢: ١٤٠و ١٤١    ٣۔سیر اعلام النبلاء Ù¢: ٦٠٥؛طبقات ابن سعد Ù£: ١٤٨

سوال ٦١:کیا یہ بھی درست ہے کہ عبداللہ ابن زبیر Ù†Û’ حضرت عائشہ  Ú©Ùˆ فریب دیکر جنگ جمل Ú©Û’ لئے آمادہ کیا جس میں کتنے مسلمانوں کا ناحق خون بہا .جیسا کہ حضرت عبداللہ بن عمر Ù†Û’ یہ تلخ حقیقت حضرت عائشہ Ú©Û’ گوش گزار فرمائی اور امام ذہبی Ù†Û’ اسے یوں نقل کیا :

((قالت عائشہ اذا مرّ ابن عمر ØŒ یا عبدالرحمن مامنعک أن تنھانی عن سیری ØŸ قال : رأیت رجلا قد غلب علیک  یعنی ابن الزّبیر))(Ù¡)

ان تمام تر حقائق Ú©Û’ باوجود ہمارے علماء کس لئے جنگ جمل Ú©ÛŒ غلط توجیھات کر تے اور عبداللہ بن زبیرکی حمایت کرتے ہیں جو کتنے صحابہ کرام Ú©Û’ قتل کا باعث بنا ØŸ 

سوال ٦٢:کہا جاتا ہے کہ حضرت عائشہ  ایسی ایسی روایات نقل کیا کرتیں جن میں پیغمبر  Û– Ú©ÛŒ توہین Ú©ÛŒ جاتی اور کوئی بھی غیرت مند مسلمان انہیں برداشت نہیں کر سکتا .(Ù¢)یقینا ان میں سے بعض جھوٹی اور شریعت وسیرت پیغمبر  Û– Ú©Û’ کاملا مخالف ہیں :

١۔ حضرت عائشہ فرماتی ہیں:(( تزوّجنی بکرا)) جب پیغمبرۖنے مجھ سے شادی کی تو باکرہ تھی .

٢۔ وہی فرماتی ہیں: ((کان رسول اللہ یأتیہ الوحی ، وأنا وھو فی لحاف ))



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next