استاد محترم سے چند سوال



         تو کیا ایسی جھوٹ Ùˆ افتراء پر مشتمل کتاب Ú©Ùˆ صحیح کا درجہ دیا جاسکتا ہے؟

١۔فتح الباری ١: ٤٢٣؛سیر اعلام النبلاء ١١: ١٧٥

٢۔شیخین : ١٤٢

٣۔حوالہ سابق: ١٤٤

 

 

سنّت وبدعت

سوال ١٣٠:کیا یہ صحیح ہے کہ حدیث ثقلین جو متواتر ہے اس میں ((کتاب اللہ و عترتی اھل بیتی ))ہے جیسا کہ امام مسلم و ترمذی نے نقل کیا اور البانی نے اس کی تصریح کی ہے .

      اور جس حدیث میں ((کتاب اللہ وسنّتی ))ہے وہ ضعیف ہے جیسا کہ امام مالک Ù†Û’ بھی اسے مرسل قرار دیا ہے (Ù¡).

      جبکہ حضرت عمر  رسالتمآب Û– Ú©ÛŒ رحلت Ú©Û’ دن باربار اصرار کر رہے تھے کہ ((حسبنا کتاب اللہ )) ہمارے لئے قرآن کافی ہے اور ہمیں سنّت Ú©ÛŒ ضرورت نہیں ہے تو پھر ہم ہمیشہ خطبوں اور محافل میں سنّت والی عبارت Ú©Ùˆ کیوں نقل کرتے ہیں ØŸ



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next