استاد محترم سے چند سوال



Ù¢Û” شرح نہج البلاغہ ØŒ محمد عبدہ Ù£: ١٩؛شرح ابن ابی ا لحدید ١٥: ١١٧،مکتوب ١٧      

٣۔شرح ابن ابی الحدید ١٥: ٢٣٤؛ ھاشم وامیہ فی الجاھلیة : ٢٧

من أھل المدینة یوما ،فان فعلوھافارمھم بمسلم بن عقبة .فانّی عرفت نصیحتہ ...))(١)

ابن ابی حیثمہ Ù†Û’ جویریہ بن اسماء سے سند صحیح Ú©Û’ ساتھ نقل کیا ہے: کہ میں Ù†Û’ اہل مدینہ Ú©Û’ بزرگوں سے سنا ہے کہ حضرت معاویہ  Ú©ÛŒ جب وفات کا وقت آیا تو اس Ù†Û’ یزید Ú©Ùˆ بلا کر کہا :آخر کار اہل مدینہ تمہاری مخالفت کریں Ú¯Û’ اگر ایسی صورت حال پیش آئے تو مسلم بن عقبہ Ú©Ùˆ ان سے جنگ Ú©Û’ لئے بھیجنا.اس لئے کہ میں اس Ú©ÛŒ اپنے سے وفاداری اورخیر خواہی سے کاملا آشنا ہوں .

     پس جب یزید Ù†Û’ حکومت سنبھالی تو عبداللہ بن حنظلہ اور دوسرے افراد اس Ú©Û’ پا س آئے ØŒ یزید Ù†Û’ ان کا بہت اچھا استقبال کیا اورتحائف سے نوازا . لیکن چونکہ وہ اس Ú©Û’ غیر شرعی اعمال Ú©Ùˆ دیکھ Ú†Ú©Û’ تھے جب واپس مدینہ پہنچے تو اہل مدینہ Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ خلاف بھڑکایا اور اسے حکومت سے ہٹانے کا کہا . لوگوں Ù†Û’ بھی اس Ú©ÛŒ حمایت Ú©ÛŒ لیکن جب یزید Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ خبر ملی تو اس Ù†Û’ مسلم بن عقبہ Ú©Ùˆ روانہ کیا . پہلے تو وہ مدینہ والوں Ú©ÛŒ تعداد دیکھ کر گھبرا گیا لیکن بنو حارثہ Ú©ÛŒ خیانت Ú©ÛŒ وجہ سے اس کا لشکر مدینہ میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گیا ...بہت سے لوگ مارے گئے اور اس شرط پر صلح ہوئی کہ پورا اہل مدینہ یزید کا غلام بن کر رہے گااور وہ جیسے چاہے گا ان سے سلوک کرے گا.

سوال ١٠٢: کیا یہ درست ہے کی یزید نے اہل مدینہ کے قتل عام ، لوٹ مار ، زخمی صحابہ کرام اور تابعین کوپھانسی لگا نے کا حکم دیا تھا جس کے نتیجہ میں انصار و مہاجریں میں سے سات سو صحابہ کرام اوردس ہزار سے زیاد ہ عام اہل مدینہ کا ناحق خون بہایاگیاجبکہ اس ناحق خون کے بدلے میں یزید اجر الہی کا مستحق قرار پایا اس لئے کہ وہ مجتہد تھا اور جب کوئی مجتہد خطا کرتا ہے تو اجر الہی کا مستحق قرار پاتا ہے ؟(٢)

١۔وفا Ø¡ الوفاء بأخبار دارالمصطفٰی Ù¡: ١٣٠، دارالکتب العلمیہ بیروت     ٢۔وفاء الوفاء Ù¡: ١٣٢؛ تاریخ الاسلام : ٢٣٥

سوال ١٠٣: کیا یہ بھی حقیقت ہے کہ صحابی رسول ۖ او ر یزید کے کمانڈر مسلم بن عقبہ نے اہل مدینہ کو قیدی بنایااور مسلمان عورتوں سے بدفعلی کی ؟ جیسا کہ سمہودی نے نقل کیا ہے:

((أنّھم سبوا الذریة واستباحو االفروج وانّہ اکن یقال: لأولٰئک الأولاد من النساء اللاتی حملن : أولاد الحرّة .قال : ثمّ أُحضر الأعیان لمبایعة یزید فلم یرض الاّ أن یبایعوہ علی أنّھم عبید یزید فمن تلکّأ أمر بضرب عنقہ...)) (١)

١۔تاریخ الاسلام ،حوادث سال ٨٠۔ ٦١.ذہبی کہتے ہیں کہ ایک عورت نے مسلم بن عقبہ سے انتقام لینے کی خاطر اس کی قبر کھودی تو کیا دیکھا کہ ایک سانپ اس کی ناک پر ڈس رہا ہے اس نے اس کی لاش نکالی اور پھانسی کے پھندہ پر لٹکا دی.



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next