استاد محترم سے چند سوال



سوال ٨١:کیا یہ صحیح ہے کہ عبداللہ بن زبیر کتنے عرصہ تک نماز جمعہ کے خطبہ میں پیغمبر ۖ اور ان کی آل پر صلوات نہیں بھیجا کرتا تھا اور بہانایہ بنا تا کہ آنحضرت ۖ کا خاندان اس پر فخر کرتا ہے لہذا میں نہیں چاہتاکہ وہ اتنا غرور کریں .جیسا کہ ا بن ابی الحدید لکھتے ہیں:

١۔ تہذیب التہذیب ٥: ٢٣٦؛ الضعفاء الکبیر ٢: ٢٦٧؛ تاریخ فی الضعفائ٤: ٢٢٣

٢۔القاموس ٥: ٢٤

٣۔اسد الغابہ ٤: ٣٢؛ تاریخ یعقوبی ٢: ١٦٢؛ تاریخ طبری ٣: ٢٩٧؛ تاریخ المدینہ ٣: ٩٣٠؛تاریخ ابن خلدون ٢: ١٢٦؛الفصول للجصاص ٤: ٥٥

((قطع ابن الزبیر فی الخطبة ذکر رسول اللہ جُمُعا جُمُعا کثیرة فاستعظم النّاس ذلک فقال : انیّ لا أرغب عن ذکر ہ ولکن لہ أھیل سوء اذا ذکرتہ أتلعو ا أعناقھم فأنا أحبّ أن أکبتھم))(١)

اور ابن عبد ربّہ نے لکھا ہے :

((وأسقط ذکرالنبّی من خطبتہ))اس نے خطبہ سے پیغمبر ۖ کا ذکر حذف کر دیا .(٢)

سوال ٨٢:کیا یہ درست کہا جاتا ہے کہ حضرت عبداللہ بن زبیر نے بنو ہاشم کو ایک زندان میں بند کر رکھا تھا تاکہ انہیں جلا دے اور اس ارادے سے زندان کے دروازے پر لکڑیاں جمع کر رکھی تھیں.جیساکہ ابن ابی الحدیدنے بیان کیا ہے:

((جمع بنی ھاشم کلّھا فی سجن عارم وأراد أن یحرقھم بالنّار وجعل فی فم الشّعب حطبا کثیرا ))(٣)

سوال ٨٣:کیا یہ صحیح ہے کہ پیغمبر Û– لوگوں Ú©Ùˆ بغیر کسی وجہ Ú©Û’ گالیاں دیتے اور انہیں برا بھلا کہا کرتے ( نعوذ باللہ   )ØŸ اور کیا ان کا یہ طریقہ خلق عظیم Ú©Û’ مطابق ہے؟ جیسا کہ صحیح مسلم (Ù¤)میں پورا باب اسی موضوع پر کھولا گیا ہے :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next