استاد محترم سے چند سوال



سوال ٧:کیا یہ درست ہے کہ تمام انصار اور مہاجرین کا ایک گروہ حضرت ابوبکر کی بیعت کا مخالف تھا جیسا کہ حضرت عمر نے اس کی وضاحت یوں بیان کی ہے :

((حین توفٰی اللہ نبیّہ أنّ الأنصار خالفونا واجتمعوا بأسرھم فی سقیفة بنی ساعدة وخالف عنّا علیّ وا لزّبیر ومن معھما)) صحیح مسلم ٣: ١٤٣،کتاب الجہاد ،باب حکم الفیء ؛ صحیح بخاری ٣: ٢٨٧،کتاب النفقات ،باب ٣، حبس نفقة الرّجل قوت سنتہ علی أھلہ .اور ٤: ٢٦٢،کتاب الاعتصام بالکتاب والسّنة ، باب ما یکرہ من التعمق وا لتنازع ؛و ٤: ١٦٥،کتاب الفرائض ، باب قول النبی لانورث ؛و ٢: ١٨٧،کتاب الخمس ،باب فرض الخمس .

جب رسالت مآب ۖ کی وفات ہوئی تو انصار نے ہماری مخالفت کی اور وہ تمام سقیفہ بنی ساعدہ میں اکٹھے ہوئے ،نیز علی وزبیر اور ان دونوں کے ساتھیوں نے بھی ہماری مخالفت کی .

    بنا بر ایں یہ دعوٰی کرنا کیسے ممکن ہے کہ حضرت ابو بکر Ú©ÛŒ خلافت پر تمام مسلمانوں کا اجماع موجود ہے ØŸ

سوال ٨:کیا یہ صحیح ہے کہ حضرت علی نے ہرگز حضرت ابوبکر کی بیعت نہ کی اور اپنی مٹھی بند رکھی لیکن جب

 Ø­Ø¶Ø±Øª ابوبکر  Ù†Û’ یہ صورت حال دیکھی تو خود اپنا ہاتھ حضرت علی  Ú©Û’ ہاتھ پر رکھ دیا اور اسی Ú©Ùˆ اپنی بیعت قرار دے دیا ؟جیسا کہ مسعودی لکھتے ہیں:

((فقالوا لہ : مدّ یدک فبایع ، فأبٰی علیہم فمدّوا یدہ کرھا فقبض علی أناملہ فراموا بأجمعھم فتحھا فلم یقدروا فمسح علیھا أبوبکر وھی مضمونة )) اثبات الوصیة: ١٤٦؛ الشّافی ٣: ٢٤٤

     اس Ú©Û’ باوجو د بھی ہم یہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو بکر  Ú©ÛŒ بیعت اہل حل Ùˆ عقد Ú©Û’ اجماع سے واقع ہوئی .کیا اسی Ú©Ùˆ اجماع واتفاق کہتے ہیں؟ اور پھر اس حدیث ((علیّ مع الحقّ وا لحقّ مع علیّ یدور معہ حیث مادار)) مستدرک حاکم Ù£: ١٢٥؛ جامع ترمذی Ù¥: ٥٩٢ ،ح٣٧١٤؛مناقب خوارزمی :١٧٦،ح ٢١٤؛ فرائد السّمطین Ù¡: ١٧٧،ح ١٤٠؛ شرح المواہب اللدنیة Ù§: ١٣

علی حق Ú©Û’ ساتھ ہے اور حق علی Ú©Û’ ساتھ ہے .حق اسی طرف پھرتا ہے جہاں علی پھرجائیں.   

 Ø³ÙˆØ§Ù„ Ù©:کیا یہ صحیح ہے کہ حضرت علی اورحضور  Û– Ú©Û’ چچاحضرت عباس بن عبدالمطلب ،حضرت ابو بکر اور حضرت عمر Ú©ÛŒ خلافت Ú©Ùˆ جھوٹ ØŒ دھوکے، خیانت،گناہ اور پیمان Ø´Ú©Ù†ÛŒ پر استوار جانتے تھے .اورہمیشہ اس نظریے پر باقی رہے جیسا کہ صحیح مسلم میں اس مطلب Ú©Ùˆ یوں بیان کیا گیا ہے :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next