استاد محترم سے چند سوال



سوال ١٣١: کیایہ صحیح ہے کہ ہم اہل سنت کی کتابوں میں ایسے مطالب کثرت سے پائے جاتے ہیں جو جھوٹ ،غلو اورخلاف عقل ہیں؟ مثال کے طور پر امام ذہبی لکھتے ہیں :

بکر بن سہل دمیاطی متوفی ٢٨٩ھ صبح سے عصر تک آٹھ مرتبہ پورا قرآن ختم کر لیا کرتے ((سمعت بکر بن سھل الدمیاطی یقول: ھجرت أی بکرت یوم الجمعة فقرأت الی العصر ثمان ختمات)) (Ù¢)  اسی طرح فضائل اعمال میں لکھا ہے کہ امام ابو حنیفہ  جھڑتے گناہوں Ú©Ùˆ دیکھ کر بتا دیتے تھے کہ کون کیا گناہ کرتا ہے Û”

١۔ مؤطا امام مالک ٢: ٨٩٩

 Ù¢Û” سیر اعلام النبلاء ١٣: ٤٢٧؛تاریخ بغداد Ù¨: ٩٢؛ المنتظم Ù¦: ٣٦؛ البدایة والنھایة ١١: ٩٥؛ طبقات الحفاظ : ٢٩٥؛شذرات الذھب Ù¢:٢٠١   

کیا یہ غلو ،جھوٹ اور خلاف عقل نہیں ہے تو اور کیا ہے ØŸ  

 Ø³ÙˆØ§Ù„ ١٣٢: کیا یہ صحیح ہے کہ ہمارے موجودہ علماء متعہ Ú©Ùˆ حرام قرا ر دیتے ہیں جبکہ صحابہ کرام اور تابعین اسے جائز سمجھتے اور اس پر عمل بھی کیا کرتے تھے ØŸ جیسے عمران بن حصین، ابو سعید خدری ØŒ جابر بن عبداللہ انصاری ØŒ زید بن ثابن ØŒ عبداللہ بن مسعود ØŒ سلمہ بن الاکوع ØŒ حضرت علی ØŒ عمرو بن حریث ØŒ حضرت معاویہ ØŒ سلمہ بنامیہ ØŒ عمرو بن حوشب ،ابی بن کعب ØŒ اسماء بنت ابوبکر ،اسی طرح عبداللہ بن زبیر تو پیدا ہی متعہ سے ہوئے تھے (Ù¡)انس بن مالک ØŒ اسی طرح تابعیں Ùˆ محدثین میں سے امام مالک بن انس ØŒ احمد بن حنبل ،سعید بن جبیر ،عطا بن رباح ØŒ طاوؤس یمانی ،عمرو بن دینار، مجاہد بن جبر ،سدّی ØŒ Ø­Ú©Ù… بن عتیبہ ،ابن ابی ملیکہ،افر ØŒ فربن اوس وغیرہ.(Ù¢)

     اور پھر مزے Ú©ÛŒ بات تو یہ کہ عبداللہ بن جریج جن Ú©ÛŒ عدالت پر تمام اہل سنّت کااتفاق ہے اور صحاح ستہ میں ان سے روایات بھی نقل Ú©ÛŒ گئی ہیں.امام ذہبی ان Ú©Û’ متعلق لکھتے ہیں:

((تزوّج نحوا من سبعین امرأة نکاح متعة ...وعن الشّافعی استتمع ابن جریج بتسعین امرأة))

انہوں نے ستر عورتوں سے نکاح متعہ کیا اور شافعی کا کہناہے: اس نے نوّے عورتوں سے متعہ کیا . (٣

١۔محلٰی ٩:٥١٩؛ مسند طیالسی:٢٢٧؛ زادالعاد ١ : ٢١٩؛ العقد الفرید ٤: ١٣



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next