استاد محترم سے چند سوال



سے گذرنے لگے تو بارہ صحابہ کرام نے انہیں قتل کرنے کی خاطران پر حملہ کردیا...ہاں یہ کونسے صحابہ تھے ؟ جب میں نے امام حزم کا یہ قول پڑھا کہ جس میں انہوں نے ان میں سے پانچ کے نام ذکر کئے ہیں تو مجھے بہت تعجب ہوا:

((أنّ أبا بکر وعمر وعثمان وطلحہ وسعد بن أبی وقاص أرادوا قتل النبّی والقائہ من العقبة فی تبوک ))(١)

اگرچہ امام ابن حزم Ù†Û’ اس حدیث Ú©Û’ راوی ولید بن جمیع Ú©Ùˆ ضعیف لکھا ہے لیکن ہمارے علمائے رجال  جیسے ابو نعیم ØŒ ابو زرعہ ØŒ یحیٰی بن معین ØŒ امام احمد بن حنبل ØŒ ابن حبان ØŒ عجلی اور ابن سعد اسے مؤثق راوی شمار کرتے ہیں .(Ù¢)

      Ø§Ø³ØªØ§Ø¯ بزرگوار یہ حدیث Ù¾Ú‘Ú¾ کر مجھے بہت حیرانگی ہوئی کہ ہمارے سلف صالح صحابہ کرام کا اپنے نبی  Û– Ú©Û’ ساتھ کیسا رویہ تھا ØŸ!

سوال٧٤ : کیا یہ بھی صحیح ہے کہ Ú©Ú†Ú¾ صحابہ کرام خارجی اور حدیث پیغمبر  Û– Ú©Û’ مطابق کافر(Ù£)اور جہنّم Ú©Û’ کتّے تھے.(Ù¤)

ان صحابہ کرام کے نام کچھ اس طرح ہیں :

١۔ عمران بن حطان : اس نے عبدالرحمن بن ملجم حضرت علی کے قاتل کی تعریف کی ہے .(٥)

                                    

١۔المحلّیٰ ١١: ٢٢٤

٢۔ الثقات : ٤٦٥؛ تاریخ الاسلام ( خلفائ) : ٤٩٤؛ البدایة والنھایة ٥: ٢٥



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next